the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔10ستمبر(اعتماد نیوز ) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کے خلاف اپریل میں پارلیمانی انتخابات سے قبل اتر پردیش میں نفرت انگیز تقریر کے الزام میں مظفر نگر پولیس نے چارج شیٹ درج کیا۔ انہوں نے مظفر نگر ‘بجنور اور شاملی پارلیمانی حلقوں میں انتخابی مہم کے دوران اشتعال انگیز تقریر کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ وقت ہے کہ مظفر نگر



فساد کا بدلہ لیا جائے۔ انہوں نے اس موقع پر اپنی تقریر میں جاٹ طبقہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص بھوک ‘پیاس کے ساتھ زندہ رہ سکتا ہے مگر وہ اپنی بے عزتی کو ہرگز بر داشت نہیں کر سکتا ۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ ‘‘ اپمان کا بدلہ تو لینا ہی پڑیگا۔‘‘ اسی ماہ اپریل میں ان پر بجنور اور شاملی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.